یوٹیوب کی کمائی حلال یا حرام ؟ سعودی عالم عاصم الحکیم نے بتا دیا

یوٹیوب کی کمائی

نیوزٹوڈے: یوٹیوب کی کمائی حلال ہے یا حرام؟ عاصم الحکیم نے ٹویٹ میں کیے گئے سوال کا جواب دیا اور اس کمائی کو حرام قرار دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ بتا سکتے ہے کہ یوٹیوب کی کمائی حلال ہے یہ حرام تو جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ حرام ہے۔

سعودی کے شیخ عاصم الحکیم جدہ میں مقیم مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھاتے ہیں اور انگریزی زبان میں ہی اسلام کی تبلیغ بھی کرتے ہے اور یہ کافی حد تک ٹی وی شوز بھی کر چکے ہے اور کئی سوالوں کے جواب بھی دے چکے ہیں۔ یہ یورپ ، مشرقی وسطی ایشیا میں لیکچرز بھی دیتے ہے اور ان کے لیکچرز یوٹیوب پر بھی موجود ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+