پچاس ارب روپے سے زائد مالیت کی مہنگی ترین گاڑی متعارف
- 13, جولائی , 2023

نیوزٹوڈے:برطانوی کمپنی نے پچاس ارب روپے مالیت کی دنیا کی مہنگی ترین گاڑی متعارف کرا دی۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ گاڑی 96 کلومیٹر کا فاصلہ صرف تین سیکنڈ میں طے کر سکتی ہے۔ گاڑی کا ڈیزائن بھی 80 سال پرانی گاڑی کے ڈیزائن پر مبنی ہے۔ اس سے قبل مہنگی ترین گاڑی کا اعزاز مرسڈیز کے پاس تھا جو 13.5 ملین یورو میں فروخت ہوئی جو 28 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے