ملک بھر میں 13 سے 17 جولائی تک بارشوں کا نیا سلسلہ جاری

بارشوں کا نیا سلسلہ

 نیوزٹوڈے: جولائی تک بارش ہونے کا امکان ہے، اس بار بارشوں کا زیادہ امکان ہے اور سیلاب کا خطرہ بھی ہے۔ پنجاب، کے پی کے، سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ پی ڈی ایم نے بارش اور تیز ہواؤں کے لیے بھی اہم اقدامات جاری کیے ہیں۔، بارش کے دوران لوگوں کو گھرمیں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+