انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد 274 روپے تک ریکارڈ
- 13, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: کاروبار کے روز کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت تین روپے اڑتالیس پیسے کمی سے ستائیس روپے ستائیس پیسے ہوگئی۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 9 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ عالمی منڈی آئی ایم ایف نے حال ہی میں پاکستان کو تین ارب ڈالر الاٹ کیے ہے دی جس کے فوری بعد پاکستان کو بیس ملین ڈالر کی پہلی قسط ادا کرنا ہوگی۔
عائشہ ظفر
تبصرے