خانہ کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی، امریکی سائنسدان کی تحقیق
- 14, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: امریکی پروفیسر نے ایک تحقیق سے واضح کیاہے کہ اگر زمیں میں کعبہ نہ رہے تو یہ زمین رک جائے گی۔ پروفیسر نے بیان دیا کہ "اگر مسلمان خانہ کعبہ کے گرد نماز پڑھنا چھوڑ دے تو یہ زمین گردش کرنا روک دے گی۔ پندرہ یونیورسٹیوں کی تحقیق کے بعد یہ نتائج سامنے آئے ہے کہ حجر اسود میں دھات کی مقدار بہت زیادہ ہے جو کہ اب والے اسٹیل سے 23,000 گناہ زیادہ ہے۔ خلاباز جب چاند پر گئے تو انہیں ایک روشنی دیکھائی دی جو ہ خانہ کعبہ سے دیکھائی دے رہی تھی۔
عائشہ ظفر
تبصرے