تندور پر روٹیاں لگانے والا محسن ایم اے او کالج میں لیکچرار تعینات

محسن علی

نیوزٹوڈے: تندور کا کام کرنے والا محسن علی جس نے بی اے پاس کیا اور اس کے بعد ایک سرکاری کالج ایم اے او کالج میں بطور لیکچرار تعینات ہو گئے، وہ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ شدید گرمی کے باوجود صبح کام کرتے تھے اور رات کو پڑھتے تھے۔

ایم اے کے امتحان میں محسن نے 800 میں سے 688 نمبر حاصل کر کے نیا ریکارڈ بنایا اوریونیورسٹی کی جانب سے ان کو گولڈ میڈل بھی ملے اور اس وقت محسن کو 10 لاکھ روپے کا انعام بھی دیا گیا۔ پڑھائی جاری رکھی اور اس کے بعد پنجاب سے ایم اے کیا اور جلد ہی ایم اے او کالج میں بطور لیکچرار تعینات ہو گئے۔ انہیں لیپ ٹاپ کی تقریب میں بھی مدعو کیا گیا اور خوب سراہا گیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+