زیلینسکی نے کر لیا ہے ارادہ امریکہ اور یورپی ملکوں پرنیوکلیئر جنگ مسلط کر نے کا

 

    نیوز ٹوڈے: یوکرین نے پچھلے چار دنوں میں روس کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی چوتھی مرتبہ کوشش کی ہے اب تک یوکرین روس پر نیوکلیئر حملے کا کئی مرتبہ الزام لگا چکا ہے اور یہ دعوٰی بھی کر چکا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر نیوکلیئر حملہ کر سکتا ہے جو کہ پوری دنیا کیلیے خطرناک ہے لکن اب وہی یوکرین بار بار روس کے پاور پلانٹ پر حملہ کر کے تباہی کا سامان تیار کر رہا ہے دراصل زیلینسکی اب امریکہ اور دوسرے نیٹو ملکوں پر نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھا کر اپنا غصہ نکال رہا ہے ۔

     ولنئس سے لوٹتے ہی زیلینسکی نے اپنی فوج کو روس کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کا حکم دے دیا  اور پچھلے چوبیس گھنٹوں میں یوکرین نے روس کے تین پاور پلانٹس پر حملے کی کوشش کی ہے جس کو روس نے کامیاب نہیں ہونے دیا  اور یوکرین کی لمبی دوری تک مار کرنے والی میزائلوں کو راستے میں ہی ناکام بنا دیا لیکن اگر یوکرین کی ایک بھی میزائل پاور پلانٹ سے ٹکراتی تو ٰایٹمی دھماکہ ہو جاتا اور ایٹمی دھماکے کا مطلب ہے ایٹمی جنگ کا آغاز ، اور  اگر روس نے جوابی نیوکلیئر  حملہ کیا تو کئی یورپی ملک نیوکلیئر ریڈی ایشنز کی لپیٹ میں آ جائیں گے اور یورپی ملک جنگ کے میدان میں اتر جائیں گے اور یوکرین نیٹو میں شامل ہوۓ بغیر کئی نیٹو ملکوں کو جنگ کے میدان تک لے آۓ گا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+