چین نے بڑھایا بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ
- 17, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: مشرق وسطٰی کے 18 وزراۓ خارجہ کے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے اجلاس سے ایک دھماکے دار خبر سامنے آئی ہے کہ اس میٹنگ میں چین کے وزیر خارجہ چن گانگ اور بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں چن گانگ نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے پر شک کرنے کی بجاۓ رشتوں کو بہتر بنا کر ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا چاہیے چین کی طرف سے بھارت کیلیے یہ پیغام بہت حیران کن ہے کیونکہ چین اور بھارت کے آپسی تعلقات بہت خراب اور کشیدہ چلے آ رہے ہیں لداخ کے مقام پر دونوں ملکوں کی فوجوں میں جھڑپیں بھی ہوتی رہتی ہیں لیکن اب چین نے بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے اس کے پیچھے بھی ایک اہم خبر ہے ۔
چین نے تائیوان کے ساتھ مشرق وسطٰی میں بسے ایک چھوٹے سے ملک جاپان پر نشانہ سادھ لیا ہے چین نے جاپان کو دھمکانے کیلیے روس کے ساتھ مل کر جاپانی سمندر میں جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے جو 2023 کی سب سے بڑی جنگی مشقیں ہوں گی جس میں دونوں ملکوں کے طاقتور ہتھیار اپنی طاقت کی نمائش کریں گے چین اور روس نے جاپان کو ڈرانے کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی اپنی طاقت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ جاپان کے سمندر میں امریکہ کا ایک طاقتور بحری بیڑہ بھی تعینات ہے جاپان کے سمندر میں سین کاکو آئرلینڈ پر چین اپنا حق جتاتا ہے اور کوریل آئرلینڈ کو روس اپنی ملکیت سمجھتا ہے اور یہی آئرلینڈ جاپان کی روس اور چین کے ساتھ دشمنی کی وجہ ہیں ۔
تبصرے