ارشد شریف کے قتل کے بعد، ان کی بیٹی کا صحافت میں پہلا قدم

صحافت میں قدم

نیوزٹوڈے: گزشتہ سال 23 اکتوبر 2022 کو کینیا میں قتل ہونے والے اے آر وائی کے معروف صحافی ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت میں قدم رکھا۔ حال ہی میں میڈیا میں رپورٹنگ، معاشرے پر پڑنے والے اثرات کا تجزیہ کرتے ہوئے میدان میں اتری ہے اور اپنی پہچان بنانے کے لیے تیار ہے۔ علیزہ اس میدان میں لوگوں کے جذبہ اور سماجی برائیوں اور سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے آئی ہے۔

اس پیشے میں قدم رکھنے کے لیے صحافی برادری اور دیگر احباب کو توجہ دینی پڑی کہ وہ اس پیشے میں قدم رکھیں۔ علیزہ نے اپنی پہلی رپورٹنگ میں کئی سیاسی رہنماؤں کے دل جیت لیے ہیں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ شہباز گل نے ایک ٹویٹ میں ان کی تعریف کی اور مستقبل میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+