ڈالر میں اضافے کے بعد ، قیمت 278 روپے 5 پیسے تک جا پہنچا
- 17, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: : کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک ڈالر کی شرح تبادلہ میں 6 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی قدر کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت مارکیٹ کا رجحان ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 45 ہزار 199 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں بھی کمی ہو رہی ہے۔
تبصرے