شاہین آفریدی نے 100 وکٹیں مکمل کر کے شعیب اختر اور اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹیسٹ سیریز

نیوزٹوڈے: شاہین آفریدی کا میچ میں واپسی کے بعد ایک نیا ریکارڈ قائم ، حال ہی میں ہونے والے گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے میچ میں شاندار پرفامنس۔شاہین نے اپنی قابلیت سے لوگوں شائقین کو متاثر کیا اور تین لاگاتار وکٹیں حاصل کیں اور پہلے ہی روز ہوم سائیڈ کو چار وکٹوں پر ۵۴ رنز پر شکست دے دی۔ ۔سری لنکا کے اوپننگ بلے باز نشان کو شکست دینے کے بعد، شاہین نے صرف 26 میچوں میں 100 ٹیسٹ وکٹوں کا شاندار ریکارڈ بنا لیا۔

اسی کامیابی کے ساتھ، تئیس سالہ کرکٹر ریڈ بال کرکٹ میں ۱۰۰ وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی فاسٹ باؤلر بن گئے۔شاہین اب ، شعیب، وقار، آصف کو پیچھے چھوڑ آیا ہے اور اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے جس نے اب تک سب سے کم میچ میں یہ ریکارڈ بنایا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+