پیپلزپارٹی کا الیکشن میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

آصفہ بھٹو

نیوزٹوڈے: پیپلز پارٹی نے اگلے الیکشن میں آصفہ بھٹو کو سیاست میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آصفہ بھٹو اگلے الیکشن میں بھرپور سپورٹ دیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی نے بھی مختلف مقامات پر حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو انتخابی مہم چلائیں گی اور جلسوں سے خطاب بھی کریں گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+