سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافے کے بعد ،فی تولہ 214,800 روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں 1600 کا اضافہ ہوا جس کے بعد اصل قیمت ، دو لاکھ چادہ ہزار آٹھ سو روپے تک جا پہنچی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں تیرہ سو سترہ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اصل قیمت، 184156 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی دو ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس 1957 تک ریکارڈ کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+