اٹھارہ جولائی کو محرم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم

محرم کا چاند

نیوزٹوڈے:محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے خبر دی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں 18 جولائی کا چاند نظر آنے کے بہت کم مواقع ہیں، چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ آج یہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوگا جہاں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس اس اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ اور ڈکگر حکام بھی رویت ہلال کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+