سونے میں 6 ہزار روپےکے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت میں چھ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ اصل قیمت دو لاکھ اکیس ہزار تک پہنچ گئی۔ سونا مارکیٹ میں دس گرام کی قیمت میں 5316 کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہوگئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+