الیکشن ساٹھ یا ستر دن میں بھی ہوسکتے ہیں: رانا ثنااللہ

پریس کانفرنس

نیوزٹوڈے: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن بہت جلد ہونے جا رہے ہیں، نوے دن ختم ہو گئے اور ساٹھ دن میں الیکشن ہو سکتے ہیں۔ گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ساٹھ دن میں ہونا ضروری نہیں، الیکشن نوے دن میں ہو سکتے ہیں۔

گزشتہ روز اسمبلیاں تحلیل ہو چکی ہیں اس لیے چاروں صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے اور ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن ایک ہی دن ہوں گے اور یہ الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ قومی اسمبلی کی مدت 12 تاریخ کی درمیانی شب تک رہے گی۔ شہباز شریف نے اگست میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ 12 اگست کو وزیراعظم نگراں حکومت کو حکومت سونپیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+