گال ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ناک آؤٹ کر دیا

گال ٹیسٹ

نیوزٹوڈے:چار روز پر مبنی پہلے گال ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پانچویں وکٹ ایک سو بائیس رنز پر گری تھی۔ پاکستانی کھلاڑی سعود شکیل نے تیس رنز بنائے ، بابر اعظم نے چوبیس رنز بنا کر ناک آؤٹ ہو گئے۔

کھیل کے شروعات میں پاکستانی ٹیم کھیل کافی حد تک مایوس کن رہا۔ عبداللہ شفیق آٹھ رنز پر آؤٹ ہو گئے اور شان مسعود سات بنا کر آؤٹ۔ سری لنکا ٹیم نے پہلے روز اچھی اننگز کا آغاز کیا ، کپتان نے بیس رنز بنائے کوشل مینڈا نے اٹھارہ اور نیشان نے باون ، دنیش چندیمل نے اٹھائیس رنس بنائے اور سب سے کم رنز سری لنکن ٹیم میں سماراوکرما نے بنائے۔ پاکستان کی طرف سے نعمان علی اور ابرار نے چھے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اور پانچ وکٹوں کے ہدف سے ، میچ کو جیت لیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+