سونے کی فی تولہ قیمت 5400 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: گزشتہ روز سونے کی قیمت میں چھے ہزار کے اضافے کے بعد ، فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر پانچ ہزار چارسو کا اضافہ ہو گیا۔ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ ہزار چارسوں کے اضافے کے بعد، اصال قیمت، دو لاکھ چھبیس ہزار چارسو تک جا پہنچی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں چار ہزار چھے سو تیس روپے کا اضافہ ہو کر، 194102 تک جا پہنچی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھے ڈالر کے اضافے کے بعد، فی اونس 1973 تک ریکارڈ کیا گیا

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+