امریکی فوجی سرحد پار کرکے شمالی کوریا میں داخل
- 20, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: جنوبی کوریا کی سرحد پر سخت فوجی حفاظت کے باوجود، ایک امریکی فوجی شمالی کوریا میں داخل ہوا ہےکم جونگ ان کی فوجی انتظٓا میہ نے اسے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ اور اس وقت شمالی کوریا اور امریکہ کے تعلقات تلخ موڈ میں ہیں۔ شمالی کوریا تنہائی کی پالیسی کا حامل ملک ہے جس کے بہت کم ریاستوں کے ساتھ تعلقات ہیں۔
ایک امریکی فوجی سینیٹر نے کہا کہ وہ ابھی تک اپنے فوجی سے رابطہ کرنے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سپاہی جان بوجھ کر اپنی سرحد سے بھاگ کر ہماری سرحد میں داخل ہوا۔ گھنٹوں بعد، شمالی کوریا نے دو بڑے بیلسٹک میزائل قریبی سمندر میں داغے۔
تبصرے