لاہور میں امریکی کونسل جنرل "ولیم کے مکانیول" کا شیخوپورہ کا دورہ

جنرل ولیم کے مکانیول

نیوزٹوڈے: لاہور میں امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے پنجاب کے ہر ضلع کا دورہ کیا اور ان سب کے بعد  ضلع شیخوپورہ کا دورہ کیا۔ان دوروں کے ذریعے، یو ایس قونصلیٹ لاہور کا مقصد پورے پنجاب میں عوام سے عوام کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور لاہور سے باہر شہروں میں کاروبار کے  اچھے مواقع تلاش کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 2022 میں امریکہ نے پاکستان کو چھے بلین ڈالر کی اشیا درآمد کی اور پاکستان اور امریکہ کا تجارتی رقبہ ملا کر، 9.2 بلین ڈالت ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ کونسل نے تاجر برادری سے بھی ملاقات کی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+