نیپرا نے ایک روپے اور نوے پیسے فی یونٹ بجلی پھر مہنگی کر دی

بجلی مہنگی

نیوزٹوڈے: نیپرا کی جانب سے ایک بار پھر، ایک روپے اور نوے پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے دیے گئے نوٹیفیکیشن میں یہ اضافہ، مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے، قیمتوں میں اضافہ، جولائی کے بلوں میں کیا جائے گا۔ نیپرا نے مزید کہا کہ اس اضافے کا اطلاق، الیکٹرک وہیکل، اور چارجنگ اسٹیشنز پو ہو گا۔ اتھارٹی نے سی پی پی اے جی کے دو روپے اور پانچ پیسے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+