اسٹیٹ بینک کا پہلی دفعہ پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا پلان

اسٹیٹ بینک

نیوزٹوڈے: اسٹیٹ بینک پہلی ڈیجیٹل کرنسی کو پاکستان میں لانچ کرانے کا سوچ رہے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک اس حوالے سے اس پر کام کر رہے ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کام کرنے کے لیے ، دنیا کے مرکزی بینکوں کو چیک کر رہے ہے۔ بارہ جولائی کو یہ بتایا گیا تھا اسٹیٹ آف بینک نے ابھی حال ہی میں ڈیجیٹل کرنسی کو لانچ کرانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ حال ہی میں حکومت نے بٹ کوئن پر پابندی لگا دی تھی، جس کے بعد، اب حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے کا سوچ رہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+