قرآن پاک کی بے حرمتی کی وجہ سے عراق میں افراد نے سویڈن کا سفارتخانہ جلا دیا
- 20, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: قرآن پاک کی بے ٖحرمتی پر ، عراق کے شہریوں نے بغداد میں موجود سویڈن کے سفارتحانے کو آگ لگا دی اور کئی افراد نے دھاوا بول دیا۔ یہ حملہ عراقی رہنما مقتدی الصدر کے حامیوں نے کروایا اور کیا ہے۔ عراق میں موجود سفارتحانے کے باہر صبح سویرے مظاہرے ہونے لگ گئے تھے جس کی وجہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت ایک بار پھر سے دے دی گئ تھی۔
تبصرے