ایران نے بنایا منصوبہ اپنی اور اپنے دوست ممالک کی بجلی کی کمی کو دور کرنے کا

بجلی کی کمی

نیوز ٹوڈے : ایران ایک ایسا ملک ہے جس کو چند سال پہلے تک کوئی نہیں جانتا تھا لیکن ان چند سالوں میں ایران نے اپنے آپ کو ایسے منوا لیا ہے کہ اب امریکہ جیسا ملک بھی ایران سے خوفزدہ ہونے لگا ہے ایران نے اپنی فوجی طاقت کو بہت تھوڑے وقت میں بہت مضبوط کر لیا ہے اور اب وہ ایٹم بم بنانے کے بھی بہت قریب پہنچ چکا ہے ایران اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے کے ساتھ اپنے ملک کی معیشت کو بڑھانے اور عوام کی خوشحالی کی طرف بھی توجہ دینے لگا ہے ایران نے ایک ایسا منصوبہ تیار کیا ہے کہ وہ 2041 تک چار سے پانچ نیو کلیئر پلانٹ تیار کر لے گا جس سے کافی مقدار میں بجلی پیدا ہو گی ۔

اس کے منصوبے سے ایک تو ملک میں بجلی کی کمی دور ہو گی اور دوسرا ایران دوسرے ملکوں کو بھی بجلی بیچے گا ایران نے اپنے اس نۓ منصوبے پر کئی ملکوں کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا ہے ایران نے سیاحت کے مواقع بڑھانے کا کام بھی شروع کر دیا ہے ایران نے سیاحت کی ترقی کیلیے سعودی عرب ، چین ، روس ، مصر اور مراکش اور کئی یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر کئی منصوبے بناۓ ہیں کیونکہ ایران میں اب تک سیاحت کی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی تھی لیکن اب ایران نے کئی سیاحتی منصوبے بھی شروع کر دیے ہیں ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+