الحمراء میں محرم کے احترام میں یوم عاشورہ تک تمام کمرشل ڈرامے بند رکھنے کا فیصلہ

الحمرا

نیوزٹوڈے: لاہور میں مقیم ، الحمراء کو یوم عاشورہ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے احترام میں الحمرا میں کسی بھی قسم کے کمرشل ڈرامے نہیں دیکھائے جائے گے۔ الحمرا کی اکیڈمی آف پرفامنگ کی کلسز بھی بند رہے گی۔ اور مزید کہا کہ۔ ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی صرف اسوہ حسنہ اور فلسفہ حسین پرعمل کرنا ہے۔ انہوں نے درس دیا کہ، نواسہ رسولﷺ نے اپنے فکر اور کرداعر سے انسانی عظمتوں کا علم بلند کیا۔ اور یہ امام حسین کی جدوجہد ظلم کے خلاف ڈٹ کے کھڑے رہنے کا پیغام ہے۔ یہ مہینہ ہم سب مسلمانوں کو قربانی اور حق پر کھڑے رہنے کا درس دیتا ہے۔ ۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+