سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار کی کمی کے بعد، 2 لاکھ 21 ہزار روپے تک پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: سونے میں مسلسل اضافے کے بعد، قیمت میں پانچ ہزار تین سو روہے کی بڑی کمی دیکھنے میں نظر آرہی ہے۔ پاکستان جیمرز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں کل بروز جمعرات، پانچ ہزار تین سو روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد اصل قیمت، لاکھ اکیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ان کے علاوہ ، دس گرام سونے کی قیمت میں چار ہزار پانچ سو چوالیس روپے کی کمی ہوئی ہے اور اس کے بعد، دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے تک ریکارڈ کی گئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+