قرآن کی بے حرمتی پر عراق کا سویڈن کے سفیر کو اپنے ملک سے نکالنے کے بعد احتجاج

قرآن پاک کی بے حرمتی

نیوزٹوڈے:سویڈن کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت کے بعد عراق نے سویڈن کے سفیر کو اپنے ملک بدر کر دیا۔ چند روز قبل سویڈن کے رہائشی نے ایک بار پھر قرآن مجید کی توہین کی اور عراق کے پرچم کو بھی روند ڈالا۔ اور اس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوبارہ یہ اہانت آمیز حرکت کرے گا، اس بیان کے بعد دنیا بھر میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف نے او آئی سی سے بھی کہا ہے کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+