تین سال بعد، وزیراعلیٰ پنجاب نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا

بی بی پاک دامن

نیوزٹوڈے: پنجاب کے وزیر اعلی نے بی بی پاک دامن کے مزار کو تعمیر کے بعد دوبارہ کھول دیا۔ اس مزار میں تین سال سے کام جاری تھا جس کے بعد کام جلدی مکمل کروا کے اس کا آج افتتاح جاری کر دیا گیا ہے۔ محسن نقوی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ دربار تشریف لائے اور تعمیراتی کام کی چارج لی اور آخر میں دعا بھی مانگی اور حاضری دی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+