غیر قانونی پارکنگ کو سیل کر دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ

غیر قانونی پارکنگ

نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ نے ایک نوٹس جاری کیا جس کے مطابق، پنجاب میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ جن ہوٹلز نے پارکنگ کے لیے جگہ نہیں دی ہوئی ان کو سیل کر دیا جائے گا۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پالیسی بنائے اور غیر قانونی پارکنگ بھی ختم کی جائے ۔ کیو نکہ، یہ دھواں اور آلودگی کا سبب بنتی ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ درختوں کو کاٹنے سے روکا جائے اور ٹریفک رولز بنائے جائے کیونکہ ٹریفک کی کافی حد تک خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+