دو ماہ کے لیے اسلام آباد میں ڈرونز کیمروں پر پابندی عائد

ڈرونز کیمروں پر پابندی

نیوذٹوڈے: محرم الحرام کے موقع پر، اسلام آباد کی وفاقی حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جو بھی اس قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس کیخلاف دفعہ 144 کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد کے ڈی سی نے بیان دیا کہ کیپیٹل کے رہائشیوں کی سلامتی اور ام کے لیے ڈرون کیمروں پر پابندی لگائی ہے۔ اور اس کا اطلاق، دو ماہ تک جاری رہے گی اور اس کا نوٹس تمام اداروں میں بھیج دیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+