محرم الحرام میں پنجاب کے تیرہ اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

موبائل فون کی سروس

نوزٹوڈے: محرم الحرام میں کی سیکیورٹی کے لیے، پنجاب کے تیرہ اضلاع میں موبائل فون کی سروس بند رہے گی۔ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں تیرہ اضلاع کا معاملہ حساس ہے جس کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند رہے گی۔ اور اگر معاملہ خراب ہوا تو فوج کو بھی طلب کر لیا جائے گا۔ لاہور سمیت، گجرات، جھنگ، گجرات، ملتان، ساہیوال ، چکوال ، راجن پور،بہاولپور ، رحیم یار خان ، لیہ، روالپنڈی شامل ہیں۔ محکمہ، داخلہ نے آرمی اور رینجرز کو خط بھی لکھا ہے۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ صوبہ میں کنٹرال رومز کو صوبائی انٹیلی جنس سنٹر سے منسلک بھی کیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+