پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 9600 کا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ہفتے کے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی اور فی تولہ سونا 222,800 پر بند ہوا۔ ۔پاکستان کی جیولرز رپورٹ کے مطابق، ایک تولہ میں سو روپے کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد قیمت 222,800 تک ریکارڈ کی گئی اورسونے کی دس گرام قیمت میں ۸۵ روپے کا اضافہ ہوا جو کہ 191,015 پر بند ہوا۔ قیمتی دھات کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا۔

پیر کو 1,600 فی تولہ روپے کا اضافہ ہوا۔ بدھ کے روز سونے میں 5,400 روپے فی تولہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 10 مئی کو 240,000 فی تولہ سونے کی قیمت میں گزشتہ چند ہفتوں سے کمی کا رجحان تھا، جو کہ گر کر 1000 روپے تک پہنچ گیا۔ 12 جولائی تک 204,000 فی تولہ تک جا پہنچا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+