انٹربینک میں ڈالر 287 روپے تک ریکارڈ
- 24, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں بھی سونے کے بعد ڈالر کی اڑان کا رجحان جاری۔ کاروبار کے ہفتے کے پہلے دن ہی،ڈالر 19 پیسے زیادہ ہو کر 287 روپے تک جا پہنچا۔ اس سے قبل ، ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر ریکارڈ کیا گیا تھا، کاروپباری ہفتے کے دوران امریکی ڈالر نو روپے بائیس پیسے مہنگا ہوا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاو میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ڈالر دو رپے سے بڑھ کر ۲۹۳، اوپن مارکیٹ میں جا پہنچا۔
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

تبصرے