سندھ، بلوچستان اور کے پی میں بارشوں سے 27 افراد جاں بحق

بارشوں کے باعث نقصان

نیوزٹوڈے: پاکستان کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث دیہاتوں کو کافی حد تک نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں کے باعث ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ پی ڈی ایم کے مطابق سندھ میں 7 جولائی سے 33 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔مرنے والوں میں پانچ بچے اور چھ مرد شامل ہیں۔ سندھ نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے سیلاب کا الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+