بھارتی آئی ڈراپس نے امریکہ میں سینکڑوں لوگوں کی جانیں لے لی
- 25, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: بھارت کے زہریلے کھانسی کے سیرپ کے بعد، بھارتی آئی ڈراپس بھی مختلف ممالک میں اموات کی وجہ بننے لگے۔ امریکہ میں بھارت کے بنائے ہوئے آئی ڈراپس نے چار لوگو کی جان لے لی ہے اور اٹھارہ لوگ بینائی کا شکار ہو گئے ہے۔ بھارت کے شہر چنائی میں امریکی کمپنی نے ڈراپس بنانے والی کمپنی کا مشاہدہ کیا ہے جس کے بعد یہ معلوم ہوا کہ کمپنی نے کئی حفاظتی تدابیر نہیں اپنائی تھی۔
اس حادثہ کے بعد، ایف ڈی اے نے پرڈاکٹس کی درآمد گی روک دی ہے۔ ان آئی ڈراپس سے ،اب تک امریکہ میں سینکڑوں جانیں چلی گئی ہیں۔ اس کیس سے پہلے، بھارت کے کھانسی کے سیرپ نے بھی اس سے پہلے کئی جانیں لی تھیں جن میں بچے بھی شامل تھے۔
تبصرے