سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر 2800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل انڈین جیمرز ایسویشن کی رپورٹ کے مطابق، سونے کی قیمت ۲۸۰۰ سے بڑھ کر دو لاکھ پچیس ہزار اور تین سو روپے تک جا پہنچی ہے۔ اور دس گرام سونے کی قیمت میں ۲۱۴۳ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 193158 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈالر کی بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور عالمی مارکیٹ میں تین ڈالر زیادہ ہونے کے بعد، اصل قیمت 1965 ڈالر فہ اونس ریکارڈ کی گئ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+