آرمی چیف کا پاکستان کو بحران سے نکالنے کا وعدہ

آرمی چیف

نیوزٹوڈے: آرمی چیف نے پریس کانفرنس کرتے وقت اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی پوری انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیاہے کہ ہم اس ملک کو موجودہ پیش آنے والے بحران سے نکالے گے۔ مزید انہوں نے کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے میں فخر ہے کیو نکہ فوج عوام سے ہے اور عوام ہی فوج سے ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ معشیت اور سیکیورٹی کا ساتھ کافی گہرا ہے اور اس لیے ہم ہر وہ ممکنہ کوشش کرے گے جس سے پاکستان کو آنے والے اور اس بحران سے نکال سکے۔

پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے عطا کیں ہیں ، کوئی بھی اندرونی اور بیرونی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جدید فارم بنائیں گے جو کہ چھوٹے درجے کے کسان کو فائدہ دے گا۔ آخر میں انہوں نے اقبال کا شعر پر کر اختتام کیا اور قوم و ملک کی ترقی پر نظر ڈالی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+