بھارتی حکومت کا دہلی کی 400 سال پرانی تاریخی مساجد کو شہید کرنے کا حکم

مساجد کو شہید کرنے کا حکم

نیوزٹوڈے: بھارتی میڈیا کے مطابق، ریلوے انتظامیہ نے دہلی میں قائم مساجد کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے، جس کا نام مسجد بچو شاہ اور مسجد تکیہ ببر شاہ نام سے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یہ زمین غیر قانونی طور پر رجسٹرڈ تھی اس لیے ان کو ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔ ریلوے نے کہا ہے کہ اس کو مقرر وقت پر ہٹا دیا جائے ورنہ دوبارہ کاروائی کی جائے گی۔ یہ دونوں مسجد چارسوں سال سے بھی زیادہ پرانی ہیں اور دونوں مقام پر ریل آنے سے پہلے ہی یہ موجود تھیں۔ یہ مساجد، ۱۲۳ جائیداد کا حصہ ہے جو کہ مقبرے اور قبرستان کا حصہ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+