انٹربینک میں ڈالر ایک روپے آٹھ پیسے مہنگا ہوکر 289 روپے تک جا پہنچا

انٹربینک میں ڈالر

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت کے اضافے کے بعد، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بھی اڑٓان بڑھنے لگی۔ انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر ایک روپے اور آٹھ پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد، اسے 289 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹربینک میں کچھ روز پہلے، ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر دیکھا گیا تھا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زیادہ ہو کر 294 تک ریکارڈ کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+