پندرہ ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کے بعد، ایم جی پاکستان کا نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

نئی گاڑیاں متعارف

نیوزٹوڈے: پاکستان کے معروف ادارے ایم جی نے پاکستان کی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد، اپنی نؕؕئی دو ماڈلز MG HS Excite, اور ساتھ ہی AWD 2.0 متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم جی پاکستان اپنی، گاڑیوں کی ڈیلیوری کی حد سیڈان گاڑیوں کے تیاری پر بھی مرکوز کر رہی ہے۔ ان کے سی ای او نے کہا ہے کہ ایم جی پاکستان کی پہلی سیڈان گاڑی 1600cc کار ہو سکتی ہے۔ اڑھائی سالوں میں ایم جی نے ابھی تک پندرہ ہزار سے زیادہ گاڑیوں فروخت کر دیں ہیں۔ یہ گاڑی پہلے سے زیادہ فیچرز پر مبنی ہو گی اور مزید یہ ک ا سکی قیمت بھی مناسب درجہ پر رکھی جائے گی

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+