آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

گال ٹیسٹ سری لنکا

نیوزٹوڈے: گال ٹیسٹ سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے جیت کر پاکستان نے ٹیسٹ میچوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستانی ٹیم نے ابھی تک کوئی بھی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا ہے اور ہر چیز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ڈرا ہونے والے ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپین شپ میں اآسٹریلیا تیسرے نمبر پر قائم اور انگلینڈ چوتھے اور ویسٹ انڈیز پانچویں نمبر پر بر قرار ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+