ملک میں سونا ، 800 روپے کم ہو کر 224,500 روپے تک جا پہنچا

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں چھے ہزار اضافے کے بعد، آٹھ سو روپے کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے سے کم ہونے کے بعد، دو لاکھ چوبیس ہزار پانچ سو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب، دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی کمی کے بعد 192473  تک ریکارڈ کیا جائے گا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں انچ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد 1960 ڈالر فی اونس تک ریکارڈ کیا گیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+