ڈالر کی 1 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ جاری
- 26, جولائی , 2023

نیوزٹوڈے: کاروبار کے تیسرے ہفتے ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکی گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور دو پیسے کم ہونے کے بعد 287 روپے اور 50 پیسے پر ٹریڈ دیکھا گیا۔ دوسری طرف اسٹاک ایکس چینج کی مارکیٹ میں ۱۰۰ انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے