نیپرا کا 24 گھنٹے کے اندر، ایک بار پھر بجلی 1.81 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان

فی یونٹ مہنگی

نیوزٹوڈے: نیپرا کا چوبیس گھنٹوں کے اندر عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گر گیا , ایک روپے اکیاسی پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی۔ بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے صارفین پر، چوبیس ہزار ارب کا بوجھ پڑ گیا ہے، اور اضافی قیمتوں کی وصولی، اگست میں کی جائے گی۔ حکام کے مطابق، بجلی کی قیمت میں اضافہ ، جون کے مہینے  میں کیا گیا تھا ، یہ چڑھاؤ آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باعث کیا جا رہا ہے۔ ایک حایہ خبر کے مطابق، ایشیا کو کے الیٹرک کا 35 فیصد حصہ مل گیا ہے جس کے بعد، بجلی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔ نیپرا کی رپورٹ کے مطابق، ای این جی اور فرنس آئل کی مدد سے بجلی پیدا کی گئی ہے۔ جون میں درآمدی ایل این جی سے دس فیصد سے زیادہ بجلی بنائی گئی جس کے بعد، جون میں میرٹ آڈر کی خلاف ورزی پر 95 کروڑ ستر لاکھ روپے کا عوام پر بوجھ پڑا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+