امریکہ اور یورپی ملکوں نے روس اور ایران میں دراڑ ڈالنے کیلیے کی ایک نئی سازش
- 27, جولائی , 2023
نیوز ٹوڈے: روس یوکرین جنگ کے دوران روس اور ایران کے دشمنوں نے ان کے خلاف ایک نیا پراپیگنڈہ کیا ہےوہ یہ کہ یوکرین میں زیلینسکی کی فوج کے پاس ایسے کئی ہتھیار موجود ہیں جن پر ایران کا نام لکھا ہےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران روس کو دھوکہ دے کر یوکرین کو اپنے ہتھیار بھجوا رہا ہے اور یوکرینی فوج ایرانی ہتھیاروں کو روس کے خلاف استعمال کر رہی ہےامریکہ اور یورپی ملکوں کی یہ سازش بھی بے نقاب ہو چکی ہے
کیونکہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار سپلائی کرتا ہے اور امریکہ ایران کے کئی ہتھیار یمن پہنچنے سے پہلے ہی ضبط کر لیتا ہے اس جنگ میں امریکہ نے ایران کے وہی ہتھیار روسی فوج کے خلاف استعمال کرنے کیلیے یوکرین بھجواۓ ہیں اگر دیکھا جاۓ تو روس کئی یورپی ملکوں کو جنگ کے بعد بھی تیل سپلائی کر رہا ہے اور روس کا وہی تیل یورپی ملک یوکرین بھجوا رہے ہیں اور یوکرین کے ہتھیاروں کو چلانے کیلیے روس کا ہی تیل استعمال ہو رہا ہے جیسے روسی فوج کے خلاف ایرانی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے
تبصرے