نائیجر میں فوجی بغاوت کے بعد کرفیو نافذ، تمام ادارے معطل
- 27, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: افریکی اسلامی ملک نائیجر میں حکومت کا تختہ الٹ گیا۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق، نائیجر میں بغاوت کے بعد پور۵ے ملک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا جس کے بعد تمام ادارے معطل کر دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق، فوجی جنرل کو نکالنے پر صدر سے استعفی مانگا گیا تھا اور جس کے بعد صدر کے انکار پر فوج نے ملک میں مارشلاء لگا دیا اور حکومت کا تختہ الٹ گیا۔
تبصرے