جنوری سے جون تک 393,455 افراد کو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت خزانہ

مہنگائی کی شرخ

نیوزٹوڈے: وزارت خزانہ کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ اس مہینے مہنگائی کی شرخ کا کافی حد تک کم رہی ہے۔ مزید انہوں نے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد ضروری چیزوں کی قیمت میں بھی کمی آئے گی اور ساتھ ہی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی آ۴ے گی

جس سے عالمی منڈی میں اشیا کی قیمتوں دیکھی جائے گی۔ جولائی میں مہنگائی کی شرح 25 سے 27 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ جنوری کے مہینے سے لے کر جان تک تین لاکھ 93 ہزار اور 455 افراد کو باہر کے ملک نوکری ملی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+