پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کی اشتہار فیس 30 لاکھ روپے فی 10 سیکنڈز
- 27, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران اشتہار کی فیس صرف دس سیکینڈ کے لیے تیس لاکھ تک مقرر کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق، پاک بھارت میچ سے براڈ کاسٹرز ، اس میچ کے لیے ایک ہزار کروڑ کمانے کے لیے پر امید ہے۔ جو بھی چینلز اس کھیل کی نشریات دیکھانا چاہتے ہے انہیں ۹۰ کڑورروپے ادا کرے گے، اور ساتھ ہی اسپانسر کا بجٹ بھی پچھتر کروڑ رکھا گیا ہے۔
ورلڈ کپ میں بھارت کے علاوہ باقی مقابلوں میں اشتہار کی قیمت سات لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہے۔
تبصرے