پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان اولمپکس کیلئے کوالیفائی
- 31, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کے گھڑ سوار نے اپنی قابلیت کے پیش نظر اولمپکس کیلیے کوالیفائی کر لیا، ان کو یہ اعزاز آئر ،لینڈ میں ہونے والے میچ کے بعد ملا۔ آئر لینڈ میں عثمان نے ایف ای ایس کوالیفائی کر لیا تھا۔ لاہور میں ہونے والے یہ کوالیفیکیشن اپنے عزیز گھوڑے کے ساتھ عبور کیا۔ اس کھیل میں مختلف یورپین ممالک تھے جن میں فرانس، پولینڈ، جرمنی، بیلجئیم، سوئئزر لینڈ شامل تھے۔
عثمان خان حال ہی فرانس تیاری کے لیے گئے ہے، اور پاکستانی کھلائی نے دوسری دفعہ اولمپکس کوالیفائی کیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے ٹوکیو کے لیے بھی کوالیفائی کیا ہ اور اس دوران وہ ایک حادثے کا شکار ہے گئے اور ان کا گھوڑا بھی ہلاک ہو گیا۔
تبصرے