ڈالر 55 پیسے کم ہونے کے بعد 287 روپے پر ٹریڈ جاری

ڈالر کا بھاؤ

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی، انٹر بینک میں ڈالر روپے کے مقابلے تنزلی کا شکار۔ انٹر بینک میں ڈالر پچپن پیسے سے گر  کر 287 ڈالر تک ٹریڈ کیا جا ہا ہے۔ ڈالر کا بھاؤ گرنے کے بعد، روپے کی قیمت میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ دوسری طرف، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مین بھی بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ انڈیکس میں حالیہ 929 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد 48 ہزار تک پہنچ گیا ہے -

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+